My Blog List
Thursday, December 4, 2014
Thursday, November 20, 2014
Wednesday, November 19, 2014
Shahbaz Sharif
تازہ ترین۔
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کاکہنا ہے کہ ملک وقوم کی خوش حالی کےدشمن صرف ذاتی مفاد کے لیےضد اور انا کی سیاست کررہے ہیں،ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنےوالوں کو اپنے منفی طرزعمل پرنظرثانی کرنے چاہیے
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سےسابق رکن قومی اسمبلی رانامبشر اقبال اور دیگر منتخب نمائندوں نے ملاقات کی، جس میں ملک کی سیاسی صورت حال اور حلقوں میں ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا گیا،،،اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دھرنا دینے والوں کو عوام اور ملک کاکوئی خیال نہیں ہے،،،جب کہ انہوں نےقیمتی وقت بھی ضائع کیا ہے،،،انہوں نےکہاکہ ہمارا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے،،،وزیراعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے پرعزم ہیں،،،
Monday, November 17, 2014
Saturday, November 15, 2014
Thursday, November 13, 2014
Monday, November 10, 2014
Subscribe to:
Posts (Atom)