Showing posts with label خلوص دل سے. Show all posts
Showing posts with label خلوص دل سے. Show all posts

Saturday, November 15, 2014

خلوص دل سے

";"غزل";"خلوص دل سے ملو تو سزا دیتے ہیں لوگ.سچے جذبات کو بھی ٹھکرا دیتے ہیں لوگ. دیکھ نہیں سکتے دو دلوں کا ملنا.بیٹھے ہوئے دو پرندوں کو بھی اڑا دیتے ہیں لوگ.زندہ رہیں تو بات کرنا بھی گہوارا نھیں کرتے.مرجائیں تو کندھوں پہ اٹھا لیتے ہیں لوگ.