کڑوڑہا شکر الحمدُللہ ربُ العالمین کہ جس نے ہمیں ہر ہر امتحان میں سرخرو
کیا اور قوم نے نواز شریف کے شیروں کو اپنے اعتماد اور مان کے مہکتے ہوئے
پھولوں سے لاد دیا جس کا قرض کسی بھی صورت چکایا نہیں جاسکتا خدائے عزوجل
سے دعا ہے کہ نبی کریم ﷺ کے صدقے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جلد ازجلد قوم کے
لئیے دہشت گردی سے پاک خوددار، خوشحال، خودمختار پاکستان کی منزل مقصور
حاصل کرنے کی استقامت ، توفیق اور نصرت عطاء فرمائے اور ہم سب اپنی آنے
والی نسلوں کے سامنے سرخرو ہوسکیں
آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
No comments:
Post a Comment