Wednesday, August 17, 2016

yeh styel textile k 3 number unit K karta darta...Pmlnyw

جفا کی آگ تھم جائے فخر ٹوٹے کبھی محسن______!

چلے آنا میرے ہو کر میں ماضی پھر بھلا دوں گی__KS____!

Saturday, August 13, 2016

Bacha gareeb ka mar giya pul k Nechay our pul ban rahay hain janab k Pmlnyw

یں جانتا ہوں میری خوداریاں تجھے کھو دیں گی_______!
مگر میں کیا کروں مجھے مانگنے سے نفرت ہے_______!

Absa Komal Fans Maryam Nawaz alredy fans absa komal Pmlnyw




14 August independence Day Muhbarak..Pmlnyw




Pakistani Police Mind Pmlnyw


Koom sy wada bhi khud kia koom sy pucha Pmlnyw

قوم سے کئے ہر وعدے پورے کریں گے۔ان شاء الله
جیوے خادمِ پاکستان 

Shahbaz sharif Gilay kartay howay awam ka kaam na karna PK



Saturday, February 20, 2016

Monday, January 18, 2016

Moshin Mirza with friend Kitab Pmlnyw



وزیر اعظم نواز شریف اور جنرل راحیل شریف

وزیر اعظم نواز شریف اور جنرل راحیل شریف
سعودی عرب پر پہنچے تو جنرل راحیل شریف نے پروٹوکول کا انتہائی خیال رکھتے ہوئے تمام تر امور انجام دیئے ۔
ذرائع کا کہناہے کہ نوازشریف اور جنرل راحیل شریف سعودی عرب پہنچے تو گورنر ریاض نے وزیراعظم اور وفد کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا جس کے بعد وزیراعظم نوازشریف وفد کے ہمراہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچے ،مذکورہ تصویر میں دیکھا جاسکتاہے کہ اس موقع پر جنر ل راحیل شریف پروٹوکو ل کا خیال رکھتے ہوئے تیسری رو میں چلتے ہوئے نظر آئے جبکہ وزیراعظم نوازشریف سب سے آگے سعودی فرمانروا کے ساتھ چلتے ہوئے ملاقات کیلئے ہال میں داخل ہوئے۔
اس سے قبل دورہ سعودی عر ب پر روانگی کیلئے آج صبح آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نوازشریف کا ایئرپورٹ پر پر تپاک استقبال کیا ،اس موقع پر نوازشریف نے راحیل شریف کو دعوت دی کہ وہ جہاز میں سوار ہوں جس پر راحیل شریف نے پروٹوکول کا خصوصی خیال رکھتے ہوئے وزیراعظم کو آگے چلنے کی درخواست کی لیکن نوازشریف ان کے ساتھ کندے سے کندھا ملاتے ہوئے جہاز کی سیڑھیاں چڑھے۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مستقبل میں افواج پاکستان کے سربراہوں کیلئے پروٹوکول کا خیال رکھتے ہوئے مثال قائم کی ہے کہ وہ سیاسی قیادت کو آگے رکھیں کیونکہ یہ عوام کے منتخب نمائندے ہیں جنہیں عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے اقتدار دیا ہے ۔