Tuesday, April 18, 2017

Hamza Shahbaz tala gang Chakwal PMLNYW

شکرالحمدللہ رب العالمین جناب نواز شریف پرایک بار پھرقوم کے بھرپوراعتماد کا دلی شکریہ تلہ گنگ اور چکوال کے شیروں کو شاندار کارکردگی پر خراج تحسین 
فائینل غیر حتمی غیر سرکاری رزلٹ پی پی 23 تلہ گنگ چکوال
پاکستان مسلم لیگ ن کا شیرشہریار اعوان 72071 ووٹ جبکہ پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی، ق لیگ وغیرہ وغیرہ وغیرہ تمام مخالف پارٹیوں کا امیدوار صرف 49910 ووٹ حاصل کر سکا اس طرح جنرل الیکشن میں آٹھ ہزار ووٹوں سے جیتی ہوئی نشست پاکستان مسلم لیگ ن نے تقریباً تین گنا بہتری یعنی 22000 سے بھی زائد ووٹوں سے دوبارہ جیت لی کامیاب امیدوار سمیت تمام شیروں کو ایک بار پھر دلی مبارکباد
پاکستان زندہ باد

Maryam Nawaz Safdar Pmlnyw