Sunday, January 10, 2016

Business Class Railway Pakistan Pmlnyw



بالکل محترم یہ کسی "غیرملکی ائیرلائن کا جہاز" نہیں "پرانے پاکستان ریلوے کی ٹرین" ہے
اسے کہتے ہیں کارکردگی اور یہ کارنامہ نواز شریف کے شیر خواجہ سعد رفیق نے اسی "پرانے پاکستان" کی "پرانی ریلوے" کے "پرانے کارکنان" کے ساتھ مل کر انجام دیا ہے
اسے کہتے ہیں "ت ب د ی ل ی" یعنی تبدیلی
شاباش پاکستان ریلوے، شاباش سعد رفیق