My Blog List
Tuesday, January 5, 2016
تین برس میں 20 لاکھ خاندانوں میں 40 ارب روپے
انشاء اللہ وہ وقت ضرور آئے گا جب امداد دینے والے تو موجود ہوں گے لیکن لینے والا کوئی نہ ہوگا:وزیراعلیٰ کا تقریب سے خطاب
17 ارب روپے کے بلاسود قرضے ساڑھے 8 لاکھ خاندانوں میں تقسیم،بلاسود قرضوں کا انقلابی پروگرام تحریک بن چکا ہے
تین برس میں 20 لاکھ خاندانوں میں 40 ارب روپے کے بلاسود کے قرضے تقسیم کر ینگے :شہبازشریف
آج پنجاب بھر میں 25 ہزا رافراد کوایک ارب روپے کے بلا سود قرضے دےئے گئے ہیں،لاکھوں خاندان اپنے پاؤں پر کھڑے ہوچکے ہیں
ایک طرف ایسے عظیم پاکستانی ہیں جو وطن عزیز کو ترقی اور خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کرنے کیلئے سخت محنت کررہے ہیں
دوسری طرف ایسے لوگ ہیں جو غریب قوم کے اربوں کھربوں روپے قرضوں کی صورت میں ہڑپ کر کے اشرافیہ کھلاتے ہیں
فلاح عامہ کے پروگراموں کی مخالفت کرنے والے اپنا کام کرتے رہیں ہم عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے
’’وزیراعلیٰ خود روزگار سکیم‘‘ایک تحریک کی شکل اورانقلاب کا روپ دھار چکی ہے، اس فلاحی پروگرام میں مزید اربوں روپے کا اضافہ کرینگے
کرپشن اورقرضے ہڑپ کرنے والوں نے پاکستان کی کشتی کو ڈبویا ہے، معیشت کو تباہ و برباد کیا ہے،ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا ہے

Sunday, January 3, 2016
Subscribe to:
Posts (Atom)