Tuesday, September 22, 2009

Shah shab milay shahbaz shab say

شہباز شریف کی وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات

لاہور ( ) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے لاہور میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور امن و امان سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔